شاہ زین بگٹی کی این اے 259 سے کامیابی کا نوٹفکیشن واپس

جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ بلوچ رہنما شاہ زین بگٹی کی این اے 259 سے کامیابی کا نوٹفکیشن واپس لے لیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شاہ زین بگٹی کے خلاف آزاد امیدوار طارق محمود نے درخواست دی تھی، الیکشن ٹربیونل نے طارق محمود کے حق میں فیصلہ دے دیا اور شاہ زین … شاہ زین بگٹی کی این اے 259 سے کامیابی کا نوٹفکیشن واپس پڑھنا جاری رکھیں