شہباز شریف ایک بار پھر نیب کے ریڈار پر، نیب نے بڑا فیصلہ کر لیا

نیب ایکگزیکٹو بورڈ اجلاس میں کرپشن کیسز میں 7 انکوائریوں کی منظوری دے دی گئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال کی صدارت میں ہوا،اجلاس میں شہباز شریف کے خلاف کرپشن کیس میں انکوائری شروع کرنے کی منظوری دی گئی، شہباز شریف پر اوقاف … شہباز شریف ایک بار پھر نیب کے ریڈار پر، نیب نے بڑا فیصلہ کر لیا پڑھنا جاری رکھیں