آشیانہ ہاؤسنگ کیس، شہباز شریف نے کمر درد کے بعد ایک اور بہانہ تلاش کر لیا

احتساب عدالت لاہورمیں آشیانہ ہاوَسنگ کیس کی سماعت ہوئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت لاہورکے جج جوادالحسن نے کیس کی سماعت کی، فواد حسن فواد اور احد چیمہ سمیت دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے،عدالت میں شہباز شریف کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائرکر دی گئی، درخواست میں … آشیانہ ہاؤسنگ کیس، شہباز شریف نے کمر درد کے بعد ایک اور بہانہ تلاش کر لیا پڑھنا جاری رکھیں