نواز شریف کی پیشی،شہباز شریف نے آج پھر مثال قائم کر دی

نواز شریف تو عدالت پہنچ گئے، نیب نے انہیں پہنچا دیا………………لیکن کون نہ پہنچا جو ہمیشہ نہیں پہنچتا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کو سخت سیکورٹی میں عدالت پہنچا دیا گیا، مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال ،مریم اورنگزیب سمیت دیگر احتساب عدالت پہنچ گئے، لیکن…………….نواز شریف کے … نواز شریف کی پیشی،شہباز شریف نے آج پھر مثال قائم کر دی پڑھنا جاری رکھیں