شہباز شریف، حمزہ، مریم،رانا ثناءاللہ کے مقدمات کی سماعت کرنیوالے ججز کا ہوا تبادلہ

ن لیگی رہنماؤں کے کیسز کی سماعت کرنے والے ججز کا تبادلہ کر دیا گیا، وفاقی حکومت نے تین ججز کی خدمت لاہور ہائیکورٹ کو واپس کر دیں اور نئے ججز کے لئے نام مانگ لئے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے شہباز شریف، حمزہ شہباز، مریم نواز اور رانا ثناء … شہباز شریف، حمزہ، مریم،رانا ثناءاللہ کے مقدمات کی سماعت کرنیوالے ججز کا ہوا تبادلہ پڑھنا جاری رکھیں