شہباز گل پالپا پر برس پڑے،کہا جب غلطی پکڑی جاتی ہے تو یونین آ جاتی ہے بچانے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے مشیر ڈاکٹر شہباز گل نے کراچی طیارہ حادثے کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش ہونے کے بعد کہا ہے کہ جب تک موجودہ روئیے کلچر کو بدلا نہیں جائے گا ہم پاکستانی ایسے ہی مرتے رہیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر … شہباز گل پالپا پر برس پڑے،کہا جب غلطی پکڑی جاتی ہے تو یونین آ جاتی ہے بچانے پڑھنا جاری رکھیں