شہباز شریف کا کرونا ٹیسٹ، رپورٹ بھی آ گئی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر، قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے کرونا ٹیسٹ کی رپورٹ آ گئی پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ منفی آیا ہے، ن لیگی رہنما عطاء اللہ تارڑ میں کرونا کی تشخیص کے بعد … شہباز شریف کا کرونا ٹیسٹ، رپورٹ بھی آ گئی پڑھنا جاری رکھیں