شہبازشریف کا وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلی پنجاب کے استعفے کا مطالبہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلی پنجاب کے استعفے کا مطالبہ کر دیا شہباز شریف کا کہنا تھا کہ قوم کو لوٹنے کی اجازت دینے والے وزیراعظم عمران خان مستعفی ہوں ،عمران خان کو ذمہ دار نہ ٹھہرا کر … شہبازشریف کا وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلی پنجاب کے استعفے کا مطالبہ پڑھنا جاری رکھیں