شہبازشریف کی کل گرفتاری کیوں نہیں ہوئی؟ شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ میں نے کل دم کیا اسلئے شہباز شریف کی گرفتاری نہیں ہوئی،وزیراعظم عمران خان کرپشن کرنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے،آئی پی پی ،شوگر رپورٹ یا قرضے کی رپورٹ عمران خان کے دور میں نکلیں ہیں شیخ رشید نے … شہبازشریف کی کل گرفتاری کیوں نہیں ہوئی؟ شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا پڑھنا جاری رکھیں