شہباز شریف کو برطانوی صحافی نے ایک بار پھر کھری کھری سنا دیں

برطانوی صحافی نے شہباز شریف کو ایک بار پھر سنا دیں، کہا ہم نے نوٹس کا جواب دے دیا ، آپ کا وکیل بتانا بھول گیا ہو گا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا … شہباز شریف کو برطانوی صحافی نے ایک بار پھر کھری کھری سنا دیں پڑھنا جاری رکھیں