شہبازشریف مشکل میں، نواز شریف سے جیل میں ملیں یا شاہد خاقان عباسی سے

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کل جمعرات کو سابق وزیراعظم نواز شریف یا شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کریں گے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہباز شریف کل جمعرات کو اسلام آباد جائیں گے اور اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے، شہباز شریف کا اسلام … شہبازشریف مشکل میں، نواز شریف سے جیل میں ملیں یا شاہد خاقان عباسی سے پڑھنا جاری رکھیں