بریکنگ، شہباز شریف پیش نہ ہوئے، نیب ٹیم شہباز شریف کو گرفتار کرنے پہنچ گئی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کے گھر 196 ایچ ماڈل ٹاون میں نیب نے چھاپہ مارا ہے پولیس کی بھاری نفری بھی موقع پر موجود ہے، نیب نے آج شہباز شریف کو طلب کیا ہوا تھا لیکن شہباز شریف پیش نہیں ہوئے بلکہ تحریری … بریکنگ، شہباز شریف پیش نہ ہوئے، نیب ٹیم شہباز شریف کو گرفتار کرنے پہنچ گئی پڑھنا جاری رکھیں