شہبازشریف کے ایک روزہ دورہ کراچی کی تفصیلات جاری
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے شہبازشریف کے ایک روزہ دورہ کراچی کی تفصیلات جاری کردیں پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدراورقائد حزب اختلاف شہبازشریف کراچی پہنچ چکے ہیں،شہبازشریف صبح11بجے کراچی ہوائی اڈے پرمیڈیا سے بات چیت کریں گے،شہبازشریف سیلاب متاثرین سےہمدردی اورفاتحہ خوانی کے لئے ملیرجائیں گے … شہبازشریف کے ایک روزہ دورہ کراچی کی تفصیلات جاری پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں