شاہدرہ جلسے میں حملہ کیسے ہوا اور کس نے کیا؟ مریم نواز نے خود بتا دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شاہدرہ میں جلسے کے دوران مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز پر حملہ ہوا ہے مریم نواز نے حملے کی تفصیلات خود بتا دیں، مریم نواز کا کہنا تھا کہ تقریرختم کرکے جارہی تھی کہ چھڑی لگی،چھڑی مجھے آہستہ سے لگی ،میراخیال ہے کہ ایساکسی سےغلطی سے … شاہدرہ جلسے میں حملہ کیسے ہوا اور کس نے کیا؟ مریم نواز نے خود بتا دیا پڑھنا جاری رکھیں