شاہد آفریدی بھی کرونا کا شکار بن گئے

شاہد آفریدی بھی کرونا کا شکار بن گئے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کرونا وائرس کا تیزی سے پھیلاؤ جاری ہے،سابق کرکٹر شاہدخان آفریدی کا کوورنا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ میرا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا … شاہد آفریدی بھی کرونا کا شکار بن گئے پڑھنا جاری رکھیں