شاہد خاقان عباسی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد،اب جائیں گے جیل

احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی اور شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسماعیل کو … شاہد خاقان عباسی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد،اب جائیں گے جیل پڑھنا جاری رکھیں