شاہد خاقان عباسی بھی جیل میں بہتر سہولیات نہ ملنے پر عدالت پہنچ گئے

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بھی جیل میں بہتر سہولیات نہ ملنے پر عدالت پہنچ گئے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کی طرف سے جیل میں بہترسہولیات فراہم کرنے لئے درخواست دائرکر دی گئی ہے، درخواست سابق وزیراعظم کی ہمشیرہ بیرسٹرسعدیہ عباسی نےدائر کی درخواست میں موقف اختیار کیا … شاہد خاقان عباسی بھی جیل میں بہتر سہولیات نہ ملنے پر عدالت پہنچ گئے پڑھنا جاری رکھیں