شاہد خاقان عباسی نے پروڈکشن آرڈر کے لئے سپیکر کو خط میں شرط عائد کر دی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرکو خط لکھا ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شاہد خاقان عباسی نے سٔیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ آپ جانبدار اورحکومتی دباوَ کے تابع ہیں، پروڈکشن آرڈر کی بھیک نہیں مانگوں گا،مشترکہ اجلاس اور قومی … شاہد خاقان عباسی نے پروڈکشن آرڈر کے لئے سپیکر کو خط میں شرط عائد کر دی پڑھنا جاری رکھیں