شاہ محمود قریشی چین کیوں گئے؟ مبشر لقمان نے سب بتا دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ پاکستان میں بڑی تبدیلی ہو رہی ہے، پرسوں پاکستان نے کہا تھا کہ ہمارا مستقبل چائنہ کے ساتھ ہے اور آج وزیر خارجہ جا چکے ہیں، مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بڑی تبدیلی ہو … شاہ محمود قریشی چین کیوں گئے؟ مبشر لقمان نے سب بتا دیا پڑھنا جاری رکھیں