کورونا وائرس ؛ شاہ رخ نے قرنطنیہ سینٹر بنانے کے لئے ممبئی حکومت کو جگہ دے دی

کورونا وائرس کے باعث بھارت میں نافذ کیے گئے 3 ہفتوں کے لاک ڈاؤن کی وجہ سے وہاں کے مزدوروں اور مستحق افراد کی مدد کے لیے جہاں حکومت نے اعلان کیے ہیں وہیں بالی وڈ شخصیات نے بھی مزدوروں کی معاونت کا اعلان کر رکھا ہے باغی ٹی وی : کورونا وائرس کے باعث … کورونا وائرس ؛ شاہ رخ نے قرنطنیہ سینٹر بنانے کے لئے ممبئی حکومت کو جگہ دے دی پڑھنا جاری رکھیں