شاہ زیب قتل کیس ،ملزمان کی اپیلیں سماعت کے لیے منظور

شاہ زیب قتل کیس ،ملزمان کی اپیلیں سماعت کے لیے منظورکر لی گئیں باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملزمان میں شاہ رخ جتوئی،نواب سراج علی ،غلام مرتضٰی شامل ہیں،سپریم کورٹ نے فریقین اورسندھ حکومت کو نوٹسز جاری کردیئے سندھ ہائیکورٹ نے ملزمان کی سزائےموت عمرقید میں بدل دی تھی . کراچی میں شاہ … شاہ زیب قتل کیس ،ملزمان کی اپیلیں سماعت کے لیے منظور پڑھنا جاری رکھیں