شکر قندی کی کھیر بنانے کا طریقہ

اجزاء: دودھ 1 لٹر شکرقندی 1 کلو گھی 1 پاؤ کھوپرا آدھا پاؤ بادام 1 کھا نے کا چمچ سبز الائچی 8 عدد پستہ ا کھانے کا چمچ کیوڑہ 2 چائے کے چمچ چینی آدھا کپ یا حسب ذائقہ ترکیب: شکر قندی کو ابال کر چھیل لیں اور پیس لیں پھر دیگچی میں گھی ڈال … شکر قندی کی کھیر بنانے کا طریقہ پڑھنا جاری رکھیں