شام میں ترکی کے کتنے فوجی ہلاک ہو گئے، خبر آگئی

ترکی کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ شمالی شام میں دریائے فرات کے مشرقی علاقے میں سیریئن ڈیموکریٹک فورسز (ایس ڈی ایف) کے ساتھ جھڑپوں میں اس کا ایک فوجی ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔ اس بات کا اعلان جمعے کو علی الصبح جاری ہونے والے ایک بیان میں کیا گیا۔ تاہم … شام میں ترکی کے کتنے فوجی ہلاک ہو گئے، خبر آگئی پڑھنا جاری رکھیں