شامی خانہ جنگی میں کتنے فلسطینی شہید ہوئے؟

شام کی خانہ جنگی میں اب تک 4000 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ اگست میں کتنے فلسطینی گرفتار ہوئے …. رپورٹ آگئی لندن میں قائم ایکشن گروپ برائے شام کے فلسطینیوں(اے جی پی ایس) کے لیے جاری رپورٹ کے مطابق شہید ہونے والے فلسطینیوں میں 467خواتین جبکہ 200بچے بھی شامل ہیں خانہ جنگی سے پہلے شام … شامی خانہ جنگی میں کتنے فلسطینی شہید ہوئے؟ پڑھنا جاری رکھیں