شنیرا اکرم فلم منی بیک گارنٹی سے ڈیبیو کریں گی

پاکستانی سابق کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم بھی اب فلموں میں کام کریں گی باغی ٹی وی می رپورٹ کے مطابق وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم بھی اب فلموں میں کام کریں گی انہوں ںے فواد خان کے ساتھ آنے والی فلم منی بیک گارنٹی میں انٹری کی تیاریاں مکمل کرلیں شنیرا … شنیرا اکرم فلم منی بیک گارنٹی سے ڈیبیو کریں گی پڑھنا جاری رکھیں