شنیرا اکرم نے کرونا وائرس سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر بتا دیں

وسیم اکرم کی اہلیہ اور سماجی کارکن شنیرا اکرم نے تمام پاکستانیوں کو کورونا وائرس سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر سے آ گاہ کر دیا باغی ٹی وی :سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شنیرا نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ چونکہ کراچی میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے تو اس سے … شنیرا اکرم نے کرونا وائرس سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر بتا دیں پڑھنا جاری رکھیں