شراب پینے سے منع کرنے پر نوجوان نے ماں کو آنکھ میں گولی مار کر ہلاک کر دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شراب پینے سے منع کرنے پر نوجوان نے ماں کو آنکھ میں گولی مار کر ہلاک کر دیا واقعہ بھارت میں پیش آیا،پولیس کے مطابق دہلی کے علاقے بونا میں 26 سالہ نوجوان نے اپنی ماں کو اسلئے آنکھ میں گولی ماری کہ ماں نے اسے شراب پینے … شراب پینے سے منع کرنے پر نوجوان نے ماں کو آنکھ میں گولی مار کر ہلاک کر دیا پڑھنا جاری رکھیں