شراب سپلائی کی کوشش ناکام، ایک ملزم گرفتار

شراب سپلائی کی کوشش ناکام، ایک ملزم گرفتار پشاور، تھانہ تاتارا پولیس نے حیات آباد اور اندرون شہر سمیت نواحی علاقوں میں شراب سپلائی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزم موٹر کار کے ذریعے مخصوص گاہک کو شراب سپلائی میں ملوث ہے جس کا تعلق ضلع خیبر کی … شراب سپلائی کی کوشش ناکام، ایک ملزم گرفتار پڑھنا جاری رکھیں