شرم آنی چاہئے، کھاتے اور لوٹتے پاکستان کا ہیں، بیانیہ دشمنوں کا،وفاقی وزیر ہوا بازی

وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ انکو شرم آنی چاہئے، کھاتے، لوٹتے پاکستان کا ہیں اور بیانیہ پاکستان دشمنوں کا بیان کرتے ہیں،یہی ففتھ جنریشن وار ہے،یہی یہودوہنود کا ایجنڈا ہے کہ پاکستان میں خانہ جنگی پیدا کی جائے لیکن محب وطن پاکستانی نہیں … شرم آنی چاہئے، کھاتے اور لوٹتے پاکستان کا ہیں، بیانیہ دشمنوں کا،وفاقی وزیر ہوا بازی پڑھنا جاری رکھیں