شریف فیملی کیلئے منی لانڈرنگ میں ملوث ملزم کے ریمانڈ میں توسیع

شہبازشریف فیملی کیلئے منی لانڈرنگ میں ملوث ملزم شاہد رفیق کیخلاف کیس پرسماعت ہوئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت نے ملزم کےجوڈیشل ریمانڈ میں14روزکی توسیع کردی ،عدالت نے ملزم شاہ درفیق کو17ستمبرکو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا ،نیب تفتیشی کی جانب سےاب تک کی تفتیشی رپورٹ عدالت میں پیش … شریف فیملی کیلئے منی لانڈرنگ میں ملوث ملزم کے ریمانڈ میں توسیع پڑھنا جاری رکھیں