شہباز شریف فیملی کے خلاف وعدہ معاف گواہوں کو عدالت سے ملی خوشخبری

شہبازشریف،حمزہ،سلمان اورنصرت شہبازکےخلاف وعدہ معاف گواہوں کی ضمانت کی درخواستیں منظورکر لی گئیں باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہورہائیکورٹ کے 2رکنی بنچ نے آفتاب محمود اورشاہدرفیق کی درخواستیں منظور کیں،وعدہ معاف گواہوں کی 10،10لاکھ روپےکے 2،2ضمانتی مچلکوں کے عوض درخواستیں منظور کی گئیں درخواست گزار نے عدالت میں موقف اختیار کیا تھا کہ … شہباز شریف فیملی کے خلاف وعدہ معاف گواہوں کو عدالت سے ملی خوشخبری پڑھنا جاری رکھیں