شریف فیملی منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف پر فرد جرم عائد

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہباز شریف فیملی منی لانڈرنگ، آمدن سے زائد کیس کا معاملہ ،احتساب عدالت لاہورکے جج جواد الحسن سماعت کر رہے ہیں عدالت نے استفسار کیا کہ شہبازشریف ابھی تک کیوں نہیں آئے؟ پراسیکیوٹر نے کہا کہ شہبازشریف راستے میں ہیں، کچھ دیر تک پہنچ جائیں گے، جس پر … شریف فیملی منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف پر فرد جرم عائد پڑھنا جاری رکھیں