شہباز شریف، حمزہ کے ریمانڈ میں ہوئی توسیع

شہباز شریف، حمزہ کے ریمانڈ میں ہوئی توسیع باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کردی۔ لاہور کی احتساب عدالت میں رمضان شوگر ملز ریفرنس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں جیل حکام نے حمزہ شہباز اور … شہباز شریف، حمزہ کے ریمانڈ میں ہوئی توسیع پڑھنا جاری رکھیں