شہباز شریف کی اہلیہ پر فرد جرم عائد

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی اہلیہ پر فرد جرم عائد کر دی گئی احتساب عدالت لاہور میں شہبازشریف اور ان کی فیملی کے خلاف مبینہ منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت ہوئی حمزہ شہباز عدالت میں پیش ہوئے ،اس موقع پر ن لیگی کارکنان کی … شہباز شریف کی اہلیہ پر فرد جرم عائد پڑھنا جاری رکھیں