شہباز شریف کی گرفتاری کیلئے نیب گاڑی پہنچا دی گئی، رانا ثناء اللہ نے کیا بڑا اعلان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی گرفتاری کے لئے نیب نے تمام تر انتظامات مکمل کر لئے ہیں لاہور ہائیکورٹ کے باہر پولیس کی بھاری نفری بھی پہنچ چکی ہے، ن لیگی کارکنان بھی عدالت کے باہر موجود ہیں،عدالت نے سماعت کچھ دیر کے لئے … شہباز شریف کی گرفتاری کیلئے نیب گاڑی پہنچا دی گئی، رانا ثناء اللہ نے کیا بڑا اعلان پڑھنا جاری رکھیں