شہباز شریف کا کراچی میں بھر پور استقبال،پہنچتے ہی وزیراعظم سے بڑا مطالبہ کر دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کراچی پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کے شہریوں سے اظہار ہمدردی کے لیے آئے ہیں، شہباز شریف کا کہنا تھا کہ کراچی میں سیلاب سے تباہ کاریاں ہوئی ہیں،بارش کے باعث لوگوں کے … شہباز شریف کا کراچی میں بھر پور استقبال،پہنچتے ہی وزیراعظم سے بڑا مطالبہ کر دیا پڑھنا جاری رکھیں