شہریار خان آفریدی کی اے این ایف کے چیف ،بریگیڈیئر صغیر کامران مرحوم کے گھر آمد.

چئیرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی کی اے این ایف کے چیف آف سٹاف بریگیڈیئر صغیر کامران مرحوم کے گھر آمد.بریگیڈیئر صغیر کامران کے بھائی، صاحبزادے اور والدہ سے ملاقات. مرحوم کی اچانک وفات پر اظہار تعزیت. بریگیڈیئر صغیر کامران ایک پروفیشنل سولجر اور انتہائی دیانتداری افسر تھے. مرحوم نے اے این ایف کے آپریشنز … شہریار خان آفریدی کی اے این ایف کے چیف ،بریگیڈیئر صغیر کامران مرحوم کے گھر آمد. پڑھنا جاری رکھیں