شہزاد اکبر کی پریس کانفرنس، جہانگیر ترین نے ایسا رد عمل دیا کہ وزیراعظم بھی حیران

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کی پریس کانفرنس کے بعد جہانگیر ترین بھی میدان میں آ گئے جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ حکومتی ترجمان 2017اور2018سے متعلق حقائق بھی سامنےلائیں،حکومتی ترجمانوں نےبھی اعتراف کیا کہ 2017/18 میں کاشتکاروں کوپوری قیمت دی،گنے کے کاشتکاروں کوپوری قیمت … شہزاد اکبر کی پریس کانفرنس، جہانگیر ترین نے ایسا رد عمل دیا کہ وزیراعظم بھی حیران پڑھنا جاری رکھیں