شیخ رشید کی پیشنگوئی درست نکلی، مولانا فضل الرحمان کشمیر کب جا رہے ہیں؟ اعلان ہو گیا

جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سربراہ و کشمیر کمیٹی کے سابق چیئرمین مولانا فضل الرحمن 19ستمبر کو مظفرآباد میں آزادی کشمیر کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مظفر آباد کے علاقہ شاہناڑہ میں جمعیت علماء اسلام کے رہنماؤں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ 19ستمبر بروز جمعرات مظفرآباد … شیخ رشید کی پیشنگوئی درست نکلی، مولانا فضل الرحمان کشمیر کب جا رہے ہیں؟ اعلان ہو گیا پڑھنا جاری رکھیں