شیخ رشید ہسپتال سے گھر منتقل، آج کیا کرنیوالے ہیں؟ سب کی نظریں شیخ رشید کی طرف

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کرونا سے صحتیاب ہونے کے بعد گھر منتقل ہو گئے شیخ رشید احمد کرونا کا ٹیسٹ مثبت آبے پر ہسپتال میں زیر علاج تھے، گزشتہ روز انکا ٹیسٹ منفی آیا جس کے بعد آج وفاقی وزیر ریلوے ہسپتال سے گھر منتقل ہو … شیخ رشید ہسپتال سے گھر منتقل، آج کیا کرنیوالے ہیں؟ سب کی نظریں شیخ رشید کی طرف پڑھنا جاری رکھیں