شیخ رشید کی جانب سے سندھ کو ایڈزستان کہنے پر بلاول نے کیا کام کیا؟

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے نوڈیرو ہاوس لاڑکانہ میں اہم اجلاس طلب کر لیا ہے. باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بلاول زرداری کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں صوبائی وزیرصحت،لاڑکانہ سےمنتخب ایم این ایز،ایم پی ایزشریک ہوں گے ،اجلاس میں ایچ آئی وائرس اورروک تھام پربلاول بھٹوزرداری کوبریفنگ دی جائے … شیخ رشید کی جانب سے سندھ کو ایڈزستان کہنے پر بلاول نے کیا کام کیا؟ پڑھنا جاری رکھیں