شیو مندر سے مودی کو پیغام دے رہے ہیں…رمیش کمار کا جلسہ سے خطاب

تحریک انصاف کے رہنما رمیش کمار کا کہنا ہے کہ ہم نے کرشن بھگوان کے دن کو کشمیری بھائیوں سے یکجہتی کے طور پر منایا،شیو مندر سے بھی آج ہم دنیا کو پیغام دے رہے ہیں کہ مودی کا تکبر اسے نقصان دے گا، کشمیر بنے پاکستان، ہندو برادری کے نعروں سے بھارت ہوا پریشان … شیو مندر سے مودی کو پیغام دے رہے ہیں…رمیش کمار کا جلسہ سے خطاب پڑھنا جاری رکھیں