شہباز شریف بیٹی کے ہمراہ عدالت میں پیش، حمزہ شہباز جیل میں ہوئے بیمار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اپوزیشن لیڈ شہبازشریف اور ان کے اہلخانہ کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت جاری ہے۔ شہبازشریف اپنی بیٹی جویریہ کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔شہبازشریف کی بیٹی جویریہ علی کوسخت سیکیورٹی حصار میں کمرہ عدالت پہنچایاگیا، شہباز شریف نے عدالت میں تاخیر سے پیش ہونے پر معذرت … شہباز شریف بیٹی کے ہمراہ عدالت میں پیش، حمزہ شہباز جیل میں ہوئے بیمار پڑھنا جاری رکھیں