شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی سے متعلق کیس کی سماعت ملتوی

سپریم کورٹ میں سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اگلے ہفتے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی سے متعلق کیس ختم کریں گے،کیس کا فیصلہ بھی لکھنا ہوتا ہے اس لیے جلدی کیس ختم کرنا چاہتے … شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی سے متعلق کیس کی سماعت ملتوی پڑھنا جاری رکھیں