شوکت ترین آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات ختم کیے بغیر واشنگٹن سے روانہ

وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ و ریونیو شوکت ترین آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات ختم کیے بغیر واشنگٹن سے روانہ ہوگئے قومی اخبار روزنامہ ڈان میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق یہ مذاکرات آئی ایم ایف کی جانب سے حکومت کی معاشی پالیسیوں کی انتہائی ضروری توثیق کا باعث بن سکتے … شوکت ترین آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات ختم کیے بغیر واشنگٹن سے روانہ پڑھنا جاری رکھیں