شوبز انڈسٹری کی ایک اور جوڑی قرنطینہ میں شادی کے بندھن میں بندھ گئی

پاکستانی اداکارہ فریال محمود اداکار دانیال راحیل کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ باغی ٹی وی : پاکستانی ی اداکارہ فریال محمود اداکار دانیال راحیل کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہیں فریال محمود بھی ان فنکاروں میں شامل ہوگئی ہیں جنہوں نے قرنطینہ میں شادی کی۔ اداکارہ نے سماجی رابطے … شوبز انڈسٹری کی ایک اور جوڑی قرنطینہ میں شادی کے بندھن میں بندھ گئی پڑھنا جاری رکھیں