شہداء کی قربانیوں کی وجہ سے امن اورعوام کے چہرے پر رونق ہے، میاں اسلم اقبال

صوبائی وزیراطلاعات میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ فوج نے بارڈر پر تن تنہا شجاعت کا لوہا منوایا، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق میاں اسلم اقبال نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ شہداکی قربانیوں کی وجہ سےامن اورعوام کےچہرےپررونق ہے، زندہ قومیں اپنےشہداکوکبھی نہیں بھولتیں، وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں … شہداء کی قربانیوں کی وجہ سے امن اورعوام کے چہرے پر رونق ہے، میاں اسلم اقبال پڑھنا جاری رکھیں