سیاہ فام شہری کی پولیس کے ہاتھوں‌ قتل کے بعد جاری مظاہروں میں‌ ہلاکتوں کی تعداد 10 ہو گئی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سیاہ فام شہری کی امریکی پولیس کے ہاتھوں قتل کے بعد جاری مظاہروں میں تشدد سے ہلاکتوں کی تعداد 10 ہو گئی امریکا میں پولیس تشدد سے سیاہ فام شخص کی ہلاکت کیخلاف احتجاج دسویں روز بھی جاری ہے، واشنگٹن، نیویارک، شکاگو، لاس اینجلس سمیت ملک کے کئی … سیاہ فام شہری کی پولیس کے ہاتھوں‌ قتل کے بعد جاری مظاہروں میں‌ ہلاکتوں کی تعداد 10 ہو گئی پڑھنا جاری رکھیں