سیالکوٹ ، بھارتی ساختہ 2 کلووزنی مارٹرگولہ برآمد

سیالکوٹ کے علاقہ چپراڑ سیکٹرمیں کھیتوں سے بھارتی ساختہ 2 کلووزنی مارٹرگولہ برآمد ہوا ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چپراڑسیکٹرمیں کھیتوں سے بھارتی ساختہ 2 کلووزنی مارٹرگولہ برآمد ہوا ہے، بم ڈسپوزل اسکواڈ نے مارٹرگولے کوتحویل میں لے لیا، سیکورٹی حکام نے بھارتی ساخت گولہ ملنے پر تحقیقات شروع کر دیں. رواں … سیالکوٹ ، بھارتی ساختہ 2 کلووزنی مارٹرگولہ برآمد پڑھنا جاری رکھیں