سیاست چھوڑ دوں گا، مگر کس شرط پر؟ نواز شریف بول پڑے

سابق وزیراعظم نواز شریف نے اعلان کیا ہے کہ وہ سیاست چھوڑ دیں گے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت میں چوھدری چوگر ملز کی سماعت کے موقع پر سابق وزیراعظم نواز شریف نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ آج صبح نیب کے لوگ جیل آئے،میں نے کہا کہ وکیل سے رابطہ … سیاست چھوڑ دوں گا، مگر کس شرط پر؟ نواز شریف بول پڑے پڑھنا جاری رکھیں